Wednesday, 24 June 2015

دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کریں

فرمان خداوندی :

لَن تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ ۚ وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ

ترجمہ کنز الایمان:
"تم ہرگز بھلائی کو نہ پہنچو گے جب تک راہِ خدا میں اپنی پیاری چیز نہ خرچ کرو اور تم جو کچھ خرچ کرو اللہ کو معلوم ہے"

فرمان مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم هے :

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ بْنِ حَيَّانَ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ أَعْرَابِيًّا، أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ دُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ إِذَا عَمِلْتُهُ دَخَلْتُ الْجَنَّةَ‏.‏ قَالَ ‏"‏ تَعْبُدُ اللَّهَ لاَ تُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا، وَتُقِيمُ الصَّلاَةَ الْمَكْتُوبَةَ، وَتُؤَدِّي الزَّكَاةَ الْمَفْرُوضَةَ، وَتَصُومُ رَمَضَانَ ‏"‏‏.‏ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لاَ أَزِيدُ عَلَى هَذَا‏.‏ فَلَمَّا وَلَّى قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى هَذَا ‏"‏‏حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي حَيَّانَ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو زُرْعَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِهَذَاَ‏

ترجمہ:
"حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی نبیﷺکے پاس آیا اورکہنے لگا مجھے ایسے کسی کام کی رہنمائی فرمائیں جس کو اگر میں کروں تو جنت میں داخل ہوجاؤں۔آپﷺنے فرمایا: اللہ کی عبادت کرو، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور فرض نماز قائم کرو، اور فرض زکاۃ دے دو، رمضان کے روزے رکھو۔وہ دیہاتی کہنے لگا قسم اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میں اس پر کوئی اضافہ نہیں کروں گا، جب وہ پیٹھ موڑ کر چلا تو نبیﷺ نے فرمایا: اگر کوئی ایسے شخص کو دیکھنا چاہیے جو جنت والوں میں سے ہو تو وہ اس شخص کو دیکھ لے" (صحیح بخاری).

اہم گزارش :

الحمد للہ عزوجل!تبلیغ قرآن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی 195 سے زائد ممالک میں دین متین کی خدمت میں مصروف عمل ہے. دعوت اسلامی کے ستانوے شعبہ جات میں سے صرف گیارہ شعبہ جات کے سالانہ اخراجات:

1. جامعة المدینہ (مرد و عورت):
66،31،70،104 روپے

2. مدرسة المدینہ (مرد و عورت):
76،51،99،699 روپے

3. مجلس فیضان مدینہ:
31،71،75،999 روپے

4. اعتقاف و لنگر رضویہ:
12،66،75،411 روپے

5. مدنی چینل:
54،00،00،000 روپے

6. دارالمدینہ:
24،00،00،000 روپے

7. مدرسة المدینہ آن لائن:
6،72،00،000 روپے

8. دارالافتاء اہلسنت:
1،73،90،532 روپے

9. المدینة العلمية:
2،52،65،835 روپے

10. مدنی عطیات باکس:
9،33،64،195 روپے

11. مجلس اجارہ:
7،66،05،616 روپے

کل روپے: 2،93،20،47،391

اسلام  پھیلانے کے کام میں آپ بھی اپنی زکوة، فطرہ اور صدقات سے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کریں.

تمام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ دعوت اسلامی واقعی صحیح معنوں میں اسلام کا نام روشن کر رہی ہے تو اس پیغام کو گھر گھر پہنچانے میں میری مدد کریں. اسے جتنا هو سکے شیئر کریں.

             اللہ کرم  ایسا  کرے تجھ  پہ  جہاں  میں                                                 اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو. 

No comments:

Post a Comment