Showing posts with label Punjab. Show all posts
Showing posts with label Punjab. Show all posts

Saturday, 27 June 2015

صدقہ فطر کتنا دینا هو گا؟

مفتی اعظم ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺭﻭﯾﺖ ﮨﻼﻝ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﻣﻔﺘﯽ ﻣﻨﯿﺐ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﺻﺪﻗﮧ ﻓﻄﺮ ﮔﻨﺪﻡ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﻣﺒﻠﻎ 100ﺭﻭﭘﮯ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺟﻮ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ 240ﺭﻭﭘﮯ‘ ﮐﮭﺠﻮﺭ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ 1280ﺭﻭﭘﮯ‘ ﮐﺸﻤﺶ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ 2560ﺭﻭﭘﮯ ﮨﻮﮔﺎ۔

روزے کا فدیہ:

ﺭﻭﺯﮮ ﮐﺎ ﻓﺪﯾﮧ 30ﯾﻮﻡ (3000 ﺭﻭﭘﮯ) ﺑﺤﺴﺎﺏ ﮔﻨﺪﻡ‘ ( 7200) ﺑﺤﺴﺎﺏ ﺟﻮ‘ (38400 )ﺑﺤﺴﺎﺏ ﮐﮭﺠﻮﺭ‘ ﺍﻭﺭ (76800 ) ﺑﺤﺴﺎﺏ ﮐﺸﻤﺶ  ﮨﻮﮔﺎ۔

ﺭﻭﺯﮮ ﮐﺎ ﮐﻔﺎﺭﮦ:

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ کہا کہ ﺭﻭﺯﮮ ﮐﺎ ﮐﻔﺎﺭﮦ ﺑﺮﺍﺋﮯ 60ﻣﺴﺎﮐﯿﻦ (6000 ﺭﻭﭘﮯ)  ﺑﺤﺴﺎﺏ ﮔﻨﺪﻡ، ( 14400 )ﺑﺤﺴﺎﺏ ﺟﻮ، (76800 ) ﺑﺤﺴﺎﺏ ﮐﮭﺠﻮﺭ  ﺟﺒﮑﮧ (ﺍﯾﮏ ﻻﮐﮫ 53ﮨﺰﺍﺭ 6 ﺳﻮ ) ﺑﺤﺴﺎﺏ ﮐﺸﻤﺶ  ﮨﻮﮔﺎ۔

قسم کا کفارہ:

ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﮐﻔﺎﺭﮦ (ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ) ﺑﺤﺴﺎﺏ ﮔﻨﺪﻡ‘ (2400) ﺑﺤﺴﺎﺏ ﺟﻮ‘( 12800) ﺑﺤﺴﺎﺏ ﮐﮭﺠﻮﺭ  ﺍﻭﺭ (25600 )ﺑﺤﺴﺎﺏ ﮐﺸﻤﺶ ﮨﻮﮔﺎ۔

ﻣﻔﺘﯽ ﻣﻨﯿﺐ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻓﻄﺮﮦ ،ﻓﺪﯾﮧ ﺍﻭﺭﮐﻔﺎﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﮐﻢ ﺍﺯﮐﻢ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﮨﮯ، ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺭﺯﻕ ﻣﯿﮟ ﮐﺸﺎﺩﮔﯽ ﻋﻄﺎﮐﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻓﺮ ﺩﻭﻟﺖ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺍ ﮨﮯ ،ﺍﻥ ﭘﺮ ﻧﻌﻤﺖِ ﻣﺎﻝ ﮐﺎ ﺗﺸﮑّﺮ ﻻﺯﻡ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﮐﻮ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﻓﻄﺮﮦ، ﻓﺪﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﮐﻔﺎﺭﺍﺕ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﯾﮟ.

اہم گزارش:

الحمد للہ عزوجل! تبلیغ قرآن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی 195 سے زائد ممالک میں دین متین کی خدمت میں مصروف عمل ہے. دعوت اسلامی کے ستانوے شعبہ جات میں سے صرف صرف گیارہ شعبہ جات کے سالانہ اخراجات : 

1. جامعة المدینہ ( مرد و عورت ) : 66،31،70،104 روپے

2. مدرسة المدینہ ( مرد و عورت ) :
76،51،99،699 روپے

3. مجلس فیضان مدینہ :
31،71،75،999 روپے

4. اعتقاف و لنگر رضویہ :
12،66،75،411 روپے

5. مدنی چینل :
54،00،00،000 روپے

6. دارالمدینہ :
24،00،00،000 روپے

7. مدرسة المدینہ آن لائن :
6،72،00،000 روپے

8. دارالافتاء اہلسنت :
1،73،90،532 روپے

9. المدینة العلمية :
2،52،65،835 روپے

10. مدنی عطیات باکس :
9،33،64،195 روپے

11. مجلس اجارہ :
7،66،05،616 روپے

کل روپے : 2،93،20،47،391

اسلام پھیلانے کے کام میں آپ بھی اپنی زکوة، فطرہ اور صدقات سے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کریں. تمام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ دعوت اسلامی واقعی صحیح معنوں میں اسلام کا نام روشن کر رہی ہے تو اس پیغام کو گھر گھر پہنچانے میں میری مدد کریں. اسے جتنا هو سکے شیئر کریں.

                   اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں                             اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو    

بشکریہ: حافظ محمد احتشام جلالی بھائی, طارق امتیاز عطاری بھائی. 

Wednesday, 24 June 2015

دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کریں

فرمان خداوندی :

لَن تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ ۚ وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ

ترجمہ کنز الایمان:
"تم ہرگز بھلائی کو نہ پہنچو گے جب تک راہِ خدا میں اپنی پیاری چیز نہ خرچ کرو اور تم جو کچھ خرچ کرو اللہ کو معلوم ہے"

فرمان مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم هے :

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ بْنِ حَيَّانَ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ أَعْرَابِيًّا، أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ دُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ إِذَا عَمِلْتُهُ دَخَلْتُ الْجَنَّةَ‏.‏ قَالَ ‏"‏ تَعْبُدُ اللَّهَ لاَ تُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا، وَتُقِيمُ الصَّلاَةَ الْمَكْتُوبَةَ، وَتُؤَدِّي الزَّكَاةَ الْمَفْرُوضَةَ، وَتَصُومُ رَمَضَانَ ‏"‏‏.‏ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لاَ أَزِيدُ عَلَى هَذَا‏.‏ فَلَمَّا وَلَّى قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى هَذَا ‏"‏‏حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي حَيَّانَ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو زُرْعَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِهَذَاَ‏

ترجمہ:
"حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی نبیﷺکے پاس آیا اورکہنے لگا مجھے ایسے کسی کام کی رہنمائی فرمائیں جس کو اگر میں کروں تو جنت میں داخل ہوجاؤں۔آپﷺنے فرمایا: اللہ کی عبادت کرو، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور فرض نماز قائم کرو، اور فرض زکاۃ دے دو، رمضان کے روزے رکھو۔وہ دیہاتی کہنے لگا قسم اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میں اس پر کوئی اضافہ نہیں کروں گا، جب وہ پیٹھ موڑ کر چلا تو نبیﷺ نے فرمایا: اگر کوئی ایسے شخص کو دیکھنا چاہیے جو جنت والوں میں سے ہو تو وہ اس شخص کو دیکھ لے" (صحیح بخاری).

اہم گزارش :

الحمد للہ عزوجل!تبلیغ قرآن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی 195 سے زائد ممالک میں دین متین کی خدمت میں مصروف عمل ہے. دعوت اسلامی کے ستانوے شعبہ جات میں سے صرف گیارہ شعبہ جات کے سالانہ اخراجات:

1. جامعة المدینہ (مرد و عورت):
66،31،70،104 روپے

2. مدرسة المدینہ (مرد و عورت):
76،51،99،699 روپے

3. مجلس فیضان مدینہ:
31،71،75،999 روپے

4. اعتقاف و لنگر رضویہ:
12،66،75،411 روپے

5. مدنی چینل:
54،00،00،000 روپے

6. دارالمدینہ:
24،00،00،000 روپے

7. مدرسة المدینہ آن لائن:
6،72،00،000 روپے

8. دارالافتاء اہلسنت:
1،73،90،532 روپے

9. المدینة العلمية:
2،52،65،835 روپے

10. مدنی عطیات باکس:
9،33،64،195 روپے

11. مجلس اجارہ:
7،66،05،616 روپے

کل روپے: 2،93،20،47،391

اسلام  پھیلانے کے کام میں آپ بھی اپنی زکوة، فطرہ اور صدقات سے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کریں.

تمام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ دعوت اسلامی واقعی صحیح معنوں میں اسلام کا نام روشن کر رہی ہے تو اس پیغام کو گھر گھر پہنچانے میں میری مدد کریں. اسے جتنا هو سکے شیئر کریں.

             اللہ کرم  ایسا  کرے تجھ  پہ  جہاں  میں                                                 اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو. 

Monday, 22 June 2015

راہ خدا عزوجل میں خرچ کیجیے

فرمان خداوندی :

لَن تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ ۚ وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمِ

ترجمہ کنز الایمان:
"تم ہرگز بھلائی کو نہ پہنچو گے جب تک راہِ خدا میں اپنی پیاری چیز نہ خرچ کرو اور تم جو کچھ خرچ کرو اللہ کو معلوم ہے"

فرمان مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم هے :

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ بْنِ حَيَّانَ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ أَعْرَابِيًّا، أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ دُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ إِذَا عَمِلْتُهُ دَخَلْتُ الْجَنَّةَ‏.‏ قَالَ ‏"‏ تَعْبُدُ اللَّهَ لاَ تُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا، وَتُقِيمُ الصَّلاَةَ الْمَكْتُوبَةَ، وَتُؤَدِّي الزَّكَاةَ الْمَفْرُوضَةَ، وَتَصُومُ رَمَضَانَ ‏"‏‏.‏ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لاَ أَزِيدُ عَلَى هَذَا‏.‏ فَلَمَّا وَلَّى قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى هَذَا ‏"‏‏حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي حَيَّانَ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو زُرْعَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم

ترجمہ:
"حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی نبیﷺکے پاس آیا اورکہنے لگا مجھے ایسے کسی کام کی رہنمائی فرمائیں جس کو اگر میں کروں تو جنت میں داخل ہوجاؤں۔آپﷺنے فرمایا: اللہ کی عبادت کرو، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور فرض نماز قائم کرو، اور فرض زکاۃ دے دو، رمضان کے روزے رکھو۔وہ دیہاتی کہنے لگا قسم اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میں اس پر کوئی اضافہ نہیں کروں گا، جب وہ پیٹھ موڑ کر چلا تو نبیﷺ نے فرمایا: اگر کوئی ایسے شخص کو دیکھنا چاہیے جو جنت والوں میں سے ہو تو وہ اس شخص کو دیکھ لے"۔ (صحیح بخاری).
ٌ
دعوت اسلامی کے ستانوے شعبہ جات میں سے صرف گیارہ شعبہ جات کے سالانہ اخراجات:

1. جامعة المدینہ (مرد و عورت):
66،31،70،104 روپے

2. مدرسة المدینہ (مرد و عورت):
76،51،99،699 روپے

3. مجلس فیضان مدینہ: 
31،71،75،999 روپے

4. اعتقاف و لنگر رضویہ:
12،66،75،411 روپے

5. مدنی چینل:
54،00،00،000 روپے

6. دارالمدینہ:
24،00،00،000 روپے

7. مدرسة المدینہ آن لائن:
  6،72،00،000 روپے

8. دارالافتاء اہلسنت:
1،73،90،532 روپے

9. المدینة العلمية:
2،52،65،835 روپے

10. مدنی عطیات باکس:
9،33،64،195 روپے

11. مجلس اجارہ:
7،66،05،616 روپے

کل روپے: 2،93،20،47،391

اسلام  پھیلانے کے کام میں آپ بھی اپنی زکوة، فطرہ اور صدقات سے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کریں.

تمام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ دعوت اسلامی واقعی صحیح معنوں میں اسلام کا نام روشن کر رہی ہے تو اس پیغام کو گھر گھر پہنچانے میں میری مدد کریں. اسے جتنا هو سکے شیئر کریں.

اللہ  کرم  ایسا  کرے  تجھ  پہ  جہاں  میں
اے دعوت اسلامی تیری دھوم  مچی  هو

Thursday, 18 June 2015

The Blessing Tree (صحابی درخت )


مشرقی اردن کے علاقہ صفوی میں وادی سرہان کے قریب اس مبارک درخت کی حقیقت سے متعلق The Blessing Tree عنوان سے دستاویزی فلم میں اردن کے شاہ عبداللہ دوئم، شہزادہ غازی بن محمد، ڈاکٹر سید رمضان، شیخ الحبيب عمر بن فتیح، پروفیسر حسین نصر اور عبد الحکیم مراد کی آراء بھی شامل ہیں. جنہوں نے اس کے حقیقی ہونے کی گواہی دی اور اس کی زیارت کو اپنے لیے بڑی سعادت قرار دیا. چند افراد کے ایک قافلے نے اس مبارک درخت کی زیارت کی اور اپنے سفر کا احوال سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے بتایا جب ہم نے اس درخت کو دیکھا تو ہماری حیرت کی انتہا نہ رہی کہ تا حد نظر اس بیابان میں یہ اکیلا درخت کس قدر سر سبز و شاداب ہے. ہم اس صحابی درخت کے سائے میں بیس منٹ موجود رہے ہم ان لمحوں کی کیفیات بیان نہیں کر سکتے کہ ہم اس درخت کی شاخوں کو مس کر آئے ہیں جس نے دو عالم کے سردار صل اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت کی ہے.اس صحابی درخت نے ہمیں اپنے کیف آور سائے کی وہ دولت دی جو اس نے حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم پر نچھاور کی تھی. روایت ہے کہ حضور نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے اس درخت کو ٹھنڈا اور گداز سایہ فراہم کرنے پر دعا دی تھی. اس لیے یہ آج زندہ سلامت ہے. تقریباً ساڑھے چودہ سو سال قبل حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم سے ملاقات کا شرف پانے والے اس درخت کی ایک لق و دق صحرا میں موجودگی جہاں قدرت کا کرشمہ ہے وہیں اہل اسلام کے لیے محبت اور عقیدت کا ایک مرکز بھی بن گیا ہے اسے حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم سے نسبت حاصل ہے. حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے اس درخت کے سائے کو اپنے لیے قبول کیا اس لیے اللہ تعالیٰ نے اسے بقائے دوام بھی بخشا اور دنیا کے لیے اپنی قدرت کی ایک نشانی بھی بنا دی کہ مسلمانوں کا ایمان تازہ ہو. محققین نے وہ شاہراہ بھی دریافت کر لی ہے جہاں سے حضرت ابو طالب کا قافلہ اس صحابی درخت تک پہنچا تھا. عشاق رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے یہ صحابی درخت یقیناً ان روحانی قوتوں کا باعث بنے گا جو حیات جاوداں کا باعث ہے.